Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मनुष्य भलाई माँगने से नहीं उकताता, किन्तु यदि उसे कोई तकलीफ़ छू जाती है तो वह निराश होकर आस छोड़ बैठता है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

انسان بھلائی کی دُعا مانگنے سے نہیں تھکتا۔اوراگراُسے کوئی تکلیف پہنچ جائے تووہ انتہائی مایوس، انتہائی نااُمید ہو جاتا ہے ۔

By Amin Ahsan Islahi

اور انسان بھلائی کی دعا سے نہیں تھکتا اور اگر اس کو کوئی تکلیف پہنچ جائے تو مایوس ودل شکستہ ہوجاتا ہے ۔

By Hussain Najfi

انسان بھلائی کی دعا کرتے ہوئے نہیں تھکتا اور اگر اسے کوئی تکلیف پہنچ جائے تو ایکدم بالکل مایوس و ناامید ہو جاتا ہے ۔

By Moudoodi

انسان کبھی بھلائی کی دعاء مانگتے نہیں تھکتا 65 ، اور جب کوئی آفت اس پر آ جاتی ہے تو مایوس و دل شکستہ ہو جاتا ہے ،

By Mufti Naeem

انسان بھلائی کی طلب سے نہیں تھکتا اور اگر اسے کوئی بُرائی پہنچے تو ناامید اور مایوس ہوجاتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

انسان کا حال یہ ہے کہ وہ بھلائی مانگنے سے نہیں تھکتا اور اگر اسے کوئی برائی چھو جائے تو ایسا مایوس ہوجاتا ہے کہ ہر امید چھوڑ بیٹھتا ہے

By Noor ul Amin

انسان اپنے لئے بھلائی کی دعاکرنے سے نہیں تھکتا اور اگر اسے کوئی تکلیف پہنچے تومایوس اور دل شکستہ ہوجاتا ہے

By Kanzul Eman

آدمی بھلائی مانگنے سے نہیں اکتاتا ( ف۱۲۱ ) اور کوئی برائی پہنچے ( ف۱۲۲ ) تو ناامید آس ٹوٹا ( ف۱۲۳ )

By Tahir ul Qadri

انسان بھلائی مانگنے سے نہیں تھکتا اور اگر اسے برائی پہنچ جاتی ہے تو بہت ہی مایوس ، آس و امید توڑ بیٹھنے والا ہو جاتا ہے