Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यह अवतरण है बड़े कृपाशील, अत्यन्त दयावान की ओर से,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وسیع رحمت والے،بے حدرحم والے کی جناب سے اُتاری ہوئی ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

( قرآن ) خدائے رحمٰن ورحیم کی تنزیل ہے ۔

By Hussain Najfi

یہ ( قرآن ) رحمٰن و رحیم خدا کی طرف سے نازل کردہ ہے ۔

By Moudoodi

یہ خدائے رحمان و رحیم کی طرف سے نازل کردہ چیز ہے ،

By Mufti Naeem

۔ ( یہ قرآن مجید ) بہت مہربان نہایت رحم کرنے والے ( اللہ تعالیٰ ) کی طرف سے نازل کیاجارہا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

یہ کلام اس ذات کی طرف سے نازل کی جارہا ہے جو سب پر مہربان ہے ، بہت مہربان ہے

By Noor ul Amin

یہ کتاب نہایت مہربان ، بے حدرحم کرنے والے کی طرف سے نازل کردہ ہے

By Kanzul Eman

یہ اتارا ہے بڑے رحم والے مہربان کا ،

By Tahir ul Qadri

نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والے ( رب ) کی جانب سے اتارا جانا ہے