Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐ मेरी क़ौम के लोगो! यह सांसारिक जीवन तो बस अस्थायी उपभोग है। निश्चय ही स्थायी रूप से ठहरने का घर तो आख़िरत ही है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اے میری قوم!یقینایہ دنیاکی زندگی تھوڑا سافائدہ ہے اور یقیناًاَبدی قیام کا گھر تو آخرت ہی ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اے میری قوم!یہ دنیا کی زندگی تو متاعِ چند روزہ ہے ۔ اصل دار القرار تو آخرت ہے ۔

By Hussain Najfi

اے میری قوم! یہ دنیا کی زندگی محض ( چند روزہ ) فائدہ ہے اور مستقل قیام گاہ تو آخرت ہی ہے ۔

By Moudoodi

اے قوم ، یہ دنیا کی زندگی تو چند روزہ ہے 56 ، ہمیشہ کے قیام کی جگہ آخرت ہی ہے ۔

By Mufti Naeem

اے میری قوم! یہ دنیا کی زندگی تو بس چند روزہ نفع ہے ، اور بلاشبہ آخرت ہی ہمیشہ رہنے کا گھر ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اے میری قوم ! یہ دنیوی زندگی تو بس تھوڑا سا مزہ ہے ۔ اور یقین جانو کہ آخرت ہی رہنے بسنے کا اصل گھر ہے

By Noor ul Amin

اے میری قوم!یہ دنیاکی زندگی توبس چندیوم کی ہے اور بیشک آخرت ہی ہمیشہ کا گھر ہے

By Kanzul Eman

اے میری قوم! یہ دنیا کا جینا تو کچھ برتنا ہی ہے ( ف۸٤ ) اور بیشک وه پچھلا ہمیشہ رہنے کا گھر ہے ، ( ف۸۵ )

By Tahir ul Qadri

اے میری قوم! یہ دنیا کی زندگی بس ( چند روزہ ) فائدہ اٹھانے کے سوا کچھ نہیں اور بے شک آخرت ہی ہمیشہ رہنے کا گھر ہے