Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने दुनिया के आकाश को सजावट अर्थात तारों से सुसज्जित किया, (रात में मुसाफ़िरों को मार्ग दिखाने के लिए)

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناہم نے آسمانِ دنیا کومزین کیاہے،تاروں کی زینت سے۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک ہم ہی نے سجایا ہے سمائے دنیا کو ستاروں کی زینت سے ۔

By Hussain Najfi

بے شک ہم نے آسمانِ دنیا کو ستاروں کی آرائش سے آراستہ کیا ہے ۔

By Moudoodi

ہم نے آسمان5 دنیا کو تاروں کی زینت سے آراستہ کیا ہے

By Mufti Naeem

بے شک ہم نے قریب والے آسمان کو ستاروں کی شکل میں زیب وزینت عطا فرمائی ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

بیشک ہم نے نزدیک والے آسمان کو ستاروں کی شکل میں ایک سجاوٹ عطا کی ہے ۔

By Noor ul Amin

بلاشبہ ہم نے آسمان ِدنیاکو ستاروں کے ذریعے خوبصورت بنایا ہے

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم نے نیچے کے آسمان کو ( ف۵ ) تاروں کے سنگھار سے آراستہ کیا ،

By Tahir ul Qadri

بے شک ہم نے آسمانِ دنیا ( یعنی پہلے کرّۂ سماوی ) کو ستاروں اور سیاروں کی زینت سے آراستہ کر دیا