फिर डाँटने वाले;
پھران کی جوڈانٹنے والے ہیں، زبردست ڈاٹنا۔
پھر زجر کرنے والے ( شیاطین کو ) !
۔ ( برائی سے ) جھڑکنے ( اور ) ڈانٹنے والی ہستیوں کی قسم ۔
پھر ان کی قسم جو ڈانٹنے پھٹکارنے والے ہیں ،
پھر ان کی جو ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہیں
پھر ان کی جو روک ٹوک کرتے ہیں ، ( ٣ )
پھران کی جو ( بادلوں کو ) زبردست ڈانٹ کے ذریعے ہانکتے ہیں
پھر ان کی کہ جھڑک کر چلائیں ( ف۳ )
پھر بادلوں کو کھینچ کر لے جانے والی یا برائیوں پر سختی سے جھڑکنے والی جماعتوں کی