ऐ लोगों! तुम्ही अल्लाह के मुहताज हो और अल्लाह तो निस्पृह, स्वप्रशंसित है
اے لوگو!تم سب اﷲ تعالیٰ کے محتاج ہواور اﷲ تعالیٰ بے پروا،تما م تعریفوں کے لائق ہے۔
اے لوگو! تمہی اللہ کے محتاج ہو ، اللہ تو بے نیاز وستودہ صفات ہے ۔
اے لوگو! تم ( سب ) اللہ کے محتاج ہو اور اللہ ہی بے نیاز ہے جو قابلِ تعریف ہے ۔
لوگو ، تم ہی اللہ کے محتاج 36 ہو اور اللہ تو غنی و حمید 37 ہے ۔
اے لوگو! تم اللہ ( تعالیٰ ) کے محتاج ہو اور اللہ ( تعالیٰ ) ہی بے نیاز ( اور ) قابل تعریف ہے
اے لوگو ! تم سب اللہ کے محتاج ہو ، اور اللہ بے نیاز ہے ، ہر تعریف کا بذات خود مستحق ( ٦ )
لوگو!تم سب اس اللہ کے محتاج ہو اور وہ ( ہرچیزسے ) بے نیاز اور تمام تعریفوں کے لائق ہے
اے لوگو! تم سب اللہ کے محتاج ( ف٤۸ ) اور اللہ ہی بےنیاز ہے سب خوبیوں سراہا ،
اے لوگو! تم سب اﷲ کے محتاج ہو اور اﷲ ہی بے نیاز ، سزاوارِ حمد و ثنا ہے