Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐ नबी! हम ने तुम को साक्षी और शुभ सूचना देने वाला और सचेल करने वाला बनाकर भेजा है;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اے نبی!یقیناہم نے آپ کو گواہی دینے والااورخوش خبری دینے والااور ڈرانے والا بناکر بھیجا۔

By Amin Ahsan Islahi

اے نبی! ہم نے تم کو گواہی دینے والا اور خوشخبری پہنچانے والا اور آگاہ کرنے والا بنا کر بھیجا ہے ۔

By Hussain Najfi

اے نبی ( ص ) ! ہم نے آپ کو ( لوگوں کا ) گواہ بنا کر اور ( نیکوکاروں کو ) خوشخبری دینے والا اور ( بدکاروں کو ) ڈرانے والا

By Moudoodi

اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) 81 ، ہم نے تمہیں بھیجا ہے گواہ بنا کر 82 ، بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر 83 ،

By Mufti Naeem

اے نبی ( ﷺ ) ہم نے آپ کو گواہ اور خوشخبری اور ڈر سنانے والا بناکر بھیجا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اے نبی ! بیشک ہم نے تمہیں ایسا بنا کر بھیجا ہے کہ تم گواہی دینے والے ، خوشخبری سنانے والے اور خبردار کرنے والے ہو ۔

By Noor ul Amin

اے نبی!ہم نے آپ کو گواہی دینے والااور ( جنت کی ) خوشخبری دینے والااور ( جہنم سے ) ڈرانے والا بھیجا ہے

By Kanzul Eman

۔ ( اے غیب کی خبریں بتانے والے ( نبی ) بیشک ہم نے تمہیں بھیجا حاضر ناظر ( ف۱۱۰ ) اور خوشخبری دیتا اور ڈر سناتا ( ف۱۱۱ )

By Tahir ul Qadri

اے نبیِ ( مکرّم! ) بیشک ہم نے آپ کو ( حق اور خَلق کا ) مشاہدہ کرنے والا اور ( حُسنِ آخرت کی ) خوشخبری دینے والا اور ( عذابِ آخرت کا ) ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے