वह सुलैमान की ओर से है और वह यह है कि अल्लाह के नाम से जो बड़ा कृपाशील, अत्यन्त दयावान है
یقیناوہ سلیمان کی جانب سے ہے اوریقیناوہ اﷲ تعالیٰ کے نام سے ہے جووسیع رحمت والا، نہایت رحم والاہے
وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور وہ یہ ہے کہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔
وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور وہ یہ ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔
اور اللہ رحمان و رحیم کے نام سے شروع کیا گیا ہے ۔
بے شک یہ ( خط ) ( حضرت ) سلیمان ( علیہ السلام ) کی طرف سے ہے اور بلاشبہ ( اس کا مضمون ) یہ ہے شروع اللہ ( تعالیٰ ) کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم والے ہیں ۔
وہ سلیمان کی طرف سے آیا ہے اور وہ اللہ کے نام سے شروع کیا گیا ہے جو رحمن و رحیم ہے ۔
یہ سلیمان کی طرف سے ہے اور وہ اللہ کے نام سے شروع کیا گیا ہےجو بڑامہر بان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
بیشک وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور بیشک وہ اللہ کے نام سے ہے نہایت مہربان رحم والا ،
بیشک وہ ( خط ) سلیمان ( علیہ السلام ) کی جانب سے ( آیا ) ہے اور وہ اللہ کے نام سے شروع ( کیا گیا ) ہے جو بے حد مہربان بڑا رحم فرمانے والا ہے