उस ने कहा, "ऐ मेरे रब! मुझे डर है कि वे मुझे झुठला देंगे,
اُس نے کہا: ’’اے میرے رب!یقینامیں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے۔
اس نے کہا: اے میرے رب! مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے ۔
موسیٰ نے کہا اے میرے پروردگار! میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے جھٹلائیں گے ۔
اس نے عرض کیا ” اے میرے رب ، مجھے خوف ہے کہ وہ مجھ کو جھٹلا دیں گے ۔
انہوں نے عرض کی اے میرے رب! میں ( اس سے ) ڈرتا ہوں کہ یہ مجھے جھٹلا نہ دیں ۔
موسیٰ نے کہا کہ : میرے پروردگار ! مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے جھوٹا بنائیں گے ۔
موسیٰ نے عرض کیا میرے رب میں ڈرتاہوں کہ وہ مجھے جھٹلادینگے
عرض کی کہ اے میرے رب میں ڈرتا ہوں کہ مجھے جھٹلائیں گے ،
موسٰی ( علیہ السلام ) نے عرض کیا: اے رب! میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے