जब वह उन को दूर से देखेगी तो वे उस के बिफरने और साँस खींचने की आवाज़ें सुनेंगे
وہ جب انہیں دورسے دیکھے گی تووہ اس کا بپھرنااورگدھے کی سی آوازسن لیں گے۔
وہ دور ہی سے جب ان کو دیکھے گی تو وہ اس کا بھپرنا اور دھاڑنا سنیں گے ۔
اور وہ ( آگ ) جب انہیں دور سے دیکھے گی تو وہ اس کا جوش مارنا اور چنگھاڑنا سنیں گے ۔
وہ جب دور سے ان کو دیکھے گی 22 تو یہ اس کے غضب اور جوش کی آوازیں سن لیں گے ۔
جب وہ ( دوزخ ) ان کو دور جگہ سے دیکھے گی ( تو ) یہ اس کا جوش و خروش ) نہیں سنیں گے ۔
جب وہ ان کو دور سے دیکھے گی تو یہ لوگ اس کے بپھرنے اور پھنکارنے کی آوازیں سنیں گے ۔
جب وہ دورسے انہیں ( اپنے شکارکو ) دیکھے گی تواس کےجو ش وخروش کی آوازیں خودہی سن لیں گے
جب وہ انھیں دور جگہ سے دیکھے گی ( ف۲۲ ) تو سنیں گے اس کا جوش مارنا اور چنگھاڑنا ،
جب وہ ( آتشِ دوزخ ) دور کی جگہ سے ( ہی ) ان کے سامنے ہوگی یہ اس کے جوش مارنے اور چنگھاڑنے کی آواز کو سنیں گے