जो अपनी नमाज़ों में विनम्रता अपनाते हैं;
وہی جواپنی نمازمیں عاجزی کرنے والے ہیں۔
جو اپنی نمازوں میں فروتنی اختیار کرنے والے
جو اپنی نمازوں میں خشوع و خضوع کرتے ہیں ۔
جو 2 اپنی نماز میں خشوع 3 اختیار کرتے ہیں ،
جو اپنی نمازوں میں عاجزی اختیار کرنے والے ہیں ۔
جو اپنی نماز میں دل سے جھکنے والے ہیں ۔ ( ١ )
جواپنی نمازمیں عاجزی کرتے ہیں
جو اپنی نماز میں گڑگڑاتے ہیں ( ف۲ )
جو لوگ اپنی نماز میں عجز و نیاز کرتے ہیں