Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यह तो बस एक अनुस्मृति है, उस के लिए जो डरे,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

مگر یہ تونصیحت ہے ،اُس شخص کے لیے جوڈرتاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ تو بس ان لوگوں کیلئے یاد دہانی ہے ، جو خدا سے ڈریں ۔

By Hussain Najfi

بلکہ ( اس لئے نازل کیا ہے کہ ) جو ( خدا سے ) ڈرنے والا ہے اس کی یاددہانی ہو ۔

By Moudoodi

یہ تو ایک یاد دہانی ہے ہر اس شخص کے لیے جو ڈرے ۔ 1

By Mufti Naeem

مگر ایسے شخص کی نصیحت کے لیے ( نازل کیا ہے ) جو ( اللہ تعالیٰ کا ) خوف رکھتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

البتہ یہ اس شخص کے لیے ایک نصیحت ہے جو ڈرتا ہو ۔ ( ٣ )

By Noor ul Amin

یہ تو نصیحت ہے اس کے لئےجو اللہ سے ڈرتا ہے

By Kanzul Eman

ہاں اس کو نصیحت جو ڈر رکھتا ہو ( ف۳ )

By Tahir ul Qadri

مگر ( اسے ) اس شخص کے لئے نصیحت ( بنا کر اتارا ) ہے جو ( اپنے رب سے ) ڈرتا ہے