निकट है कि आकाश इस से फट पड़े और धरती टुकड़े-टुकड़े हो जाए और पहाड़ धमाके के साथ गिर पड़े,
قریب ہے کہ اس سے آسمان پھٹ جائیں اورزمین شق ہوجائے اور پہاڑٹکڑے ٹکڑے ہو کرگرپڑیں۔
کہ قریب ہے کہ اس سے آسمان پھٹ پڑیں ، زمین شق ہوجائے اور پہاڑ دھماکے کے ساتھ گر پڑیں!
کہ قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں اور زمین شق ہو جائے اور پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر گر پڑیں ۔
قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں ، زمین شق ہو جائے اور پہاڑ گر جائیں ،
قریب ہے کہ ( اس کے سبب ) آسمان پھٹ پڑیں اور زمین کے ٹکڑے اُڑ جائیں اور پہاڑ ٹوٹ کر گر پڑیں ۔
کچھ بعید نہیں کہ اس کی وجہ سے آسمان پھٹ پڑیں ، زمین شق ہوجائے اور پہاڑ ٹوٹ کر گر پڑیں ۔
قریب ہے کہ اس کے اثر سے آسمان پھٹ جائیں اور زمین میں شگاف پڑجائے اور پہاڑوں کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں
قریب ہے کہ آسمان اس سے پھٹ پڑیں اور زمین شق ہوجائے اور پہاڑ گر جائیں ڈھ کر ( مسمار ہو کر ) ( ف۱۵۱ )
کچھ بعید نہیں کہ اس ( بہتان ) سے آسمان پھٹ پڑیں اور زمین شق ہو جائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر گر جائیں