Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वर्णन है तेरे रब की दयालुता का, जो उस ने अपने बन्दे ज़करीया पर दर्शाई,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ذکرہے آپ کے رب کی رحمت کا،اپنے بندے زکر یا پر۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ تیرے رب کے اس فضل کی یاد دہانی ہے ، جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کیا ۔

By Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) آپ کے پروردگار نے اپنے ( خاص ) بندے زکریا ( ع ) پر جو ( خاص ) رحمت کی تھی یہ اس کا تذکرہ ہے ۔

By Moudoodi

اس رحمت کا جو تیرے رب نے اپنے بندے زکریا 2 پر کی تھی ،

By Mufti Naeem

آپ کے رب کی ( خاص ) رحمت کا بیان ( ہے جو اس نے ) اپنے بندے زکریا ( علیہ السلام ) پر فرمائی تھی

By Mufti Taqi Usmani

یہ تذکرہ ہے اس رحمت کا جو تمہارے پروردگار نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی ۔

By Noor ul Amin

یہ آپ کے رب کی رحمت کاذکرہےجو اس نے اپنے بندے زکریاپرکی تھی

By Kanzul Eman

یہ مذکور ہے تیرے رب کی اس رحمت کا جو اس نے اپنے بندہ زکریا پر کی ،

By Tahir ul Qadri

یہ آپ کے رب کی رحمت کا ذکر ہے ( جو اس نے ) اپنے ( برگزیدہ ) بندے زکریا ( علیہ السلام ) پر ( فرمائی تھی )