Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वसवसा डालने वाले, खिसक जाने वाले की बुराई से

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وسوسہ ڈالنے والے، ہٹ ہٹ کرآنے والے کے شر سے۔

By Amin Ahsan Islahi

وسوسہ ڈالنے والے ، دبک جانے والے کی آفت سے!

By Hussain Najfi

بار بار وسوسہ ڈالنے بار بار پسپا ہونے والے کے شر سے ۔

By Moudoodi

اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے ، 2

By Mufti Naeem

وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے

By Mufti Taqi Usmani

اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے ۔ ( ٣ )

By Noor ul Amin

اس وسوسہ ڈالنے والے کے شرسےجو ( وسوسہ ڈال کر ) پیچھے ہٹ جاتا ہے

By Kanzul Eman

( ٤ ) اس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے ( ف۵ ) اور دبک رہے ( ف٦ )

By Tahir ul Qadri

وسوسہ انداز ( شیطان ) کے شر سے جو ( اﷲ کے ذکر کے اثر سے ) پیچھے ہٹ کر چھپ جانے والا ہے