न वह जनिता है और न जन्य,
نہ اُس نے کسی کو جنا نہ وہ کسی سے جناگیا۔
نہ وہ کسی کا باپ اور نہ کسی کا بیٹا!
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے ۔
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ۔ 5
اس نے کسی کو نہیں جنا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ہے ۔
نہ اس کی کوئی اولاد ہے ، اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے ۔ ( ٤ )
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولادہے
( ۳ ) نہ اس کی کوئی اولاد ( ف٤ ) اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ( ف۵ )
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے