और तुम्हें क्या मालूम कि क्या है वह खड़खड़ाने वाली?
اورتم کیاجانوکہ کیا ہے (وہ) کھٹکھٹانے والی؟
اور تم کیا سمجھے کہ کیا ہے کھٹکھٹانے والی؟
اورآپ کو کیا معلوم کہ وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے ۔
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟
اور آپ کو کیا معلوم کیا ہے کھڑکھڑانے والی / دل دہلادینے والی
اور تمہیں کیا معلوم وہ دل دہلانے والا واقعہ کیا ہے ؟
اورآپ کیا جانیں کہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے؟
( ۳ ) اور تو نے کیا جانا کیا ہے دہلانے والی ( ف۲ )
اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ ( ہر شے کو ) کھڑ کھڑا دینے والے شدید جھٹکے اور کڑک سے مراد کیا ہے