Blog
Books
Search Hadith

باب: گرمی اور ٹھنڈک میں کپڑے پر سجدہ کرنے کی رخصت

Chapter: What Has Been Mentioned About The Permission To Prostrate On The Clothing During The Heat And Cold

1 Hadiths Found
ہم جب دوپہر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تو گرمی سے بچنے کے لیے اپنے کپڑوں پر سجدہ کرتے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں جابر بن عبداللہ اور ابن عباس رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

Anas bin Malik narrated: When we prayed behind the Prophet in the midday heat, we would prostrate on our garments as a protection against the heat.

Haidth Number: 584