Blog
Books
Search Hadith

باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کی تلوار کا بیان

Chapter: What Has Been Related About The Description Of The Sword Of The Messenger Of Allah (saws)

1 Hadiths Found
میں نے اپنی تلوار سمرہ بن جندب رضی الله عنہ کی تلوار کی طرح بنائی، اور سمرہ رضی الله عنہ کا خیال تھا کہ انہوں نے اپنی تلوار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تلوار کی طرح بنائی تھی اور آپ کی تلوار قبیلہ بنو حنیفہ کے طرز پر بنائی گئی تھی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں، ۲- یحییٰ بن سعید قطان نے عثمان بن سعد کاتب کے سلسلے میں کلام کیا ہے اور حافظہ میں انہیں ضعیف قرار دیا ہے۔

Narrated 'Uthman bin Sa'd: That Ibn Sirin said: I made my sword like the sword of Samurah bin Jundab. Samurah claimed that he made his sword like the sword of the Messenger of Allah (ﷺ), and it was a Hanafiyah. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Gharib, we do not know of it except through this route. Yahya bin Sa'eed Al-Qattan has criticized 'Uthman bin Sa'd the scribe, and he graded him weak due to his memory.

Haidth Number: 1683