Blog
Books
Search Hadith

باب: کمسن بچیوں کے نکاح کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Marriage Of The Young.

1 Hadiths Found
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے شادی کی، اس وقت سات سال کی تھی ( سلیمان کی روایت میں ہے: چھ سال کی تھی ) اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے ( شب زفاف منائی ) اس وقت میں نو برس کی تھی۔

Narrated Aishah: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم married me when I was seven years old. The narrator Sulaiman said: or Six years. He had intercourse with me when I was nine years old.

Haidth Number: 2121