Blog
Books
Search Hadith

باب: میاں بیوی کے کفو ہونے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Suitability.

1 Hadiths Found
ابوہند نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی چندیا میں پچھنا لگایا تو آپ نے فرمایا: بنی بیاضہ کے لوگو! ابوہند سے تم ( اپنی بچیوں کی ) شادی کرو اور ( ان کی بچیوں سے شادی کرنے کے لیے ) تم انہیں نکاح کا پیغام دو ۱؎ ، اور فرمایا: تین چیزوں سے تم علاج کرتے ہو اگر ان میں کسی چیز میں خیر ہے تو وہ پچھنا لگانا ہے ۔

Narrated Abu Hurairah: Abu Hind cupped the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم in the middle of his head. The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Banu Bayadah, marry Abu Hind (to your daughter), and ask him to marry (his daughter) to you. He said: The best thing by which you treat yourself is cupping.

Haidth Number: 2102