Blog
Books
Search Hadith

باب: رات کی نماز ( تہجد ) دو دو رکعت ہے ۔

CHAPTER: The (Voluntary) Night Prayer Is Performed In Units Of Two.

1 Hadiths Found
ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رات کی نماز ( تہجد ) کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے، جب تم میں سے کسی کو یہ ڈر ہو کہ صبح ہو جائے گی تو ایک رکعت اور پڑھ لے، یہ اس کی ساری رکعتوں کو جو اس نے پڑھی ہیں طاق ( وتر ) کر دے گی ۱؎ ۔

Narrated Abdullah bin Umar: A man asked the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم about the prayer at night. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Prayer during the night should consist of pairs of rak'ahs, but if one of you fears the morning is near he should pray one rak'ah which will make his prayer an odd number for him.

Haidth Number: 1326