Blog
Books
Search Hadith

باب: میت کو بوسہ دینا ۔

CHAPTER: Kissing The Deceased.

1 Hadiths Found
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عثمان بن مظعون ۱؎ رضی اللہ عنہ کو بوسہ لیتے ہوئے دیکھا ہے، ان کا انتقال ہو چکا تھا، میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔

Narrated Aishah, Ummul Muminin: I saw the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم that he kissed Uthman ibn Maz'un while he was dead, and I saw that tears were flowing (from his eyes).

Haidth Number: 3163